• Home
  • Sport News
  • پاکستانی کھیلوں کی دنیا: کرکٹ، ہاکی اور دیگر اہم خبریں – 9 مارچ 2025
Image

پاکستانی کھیلوں کی دنیا: کرکٹ، ہاکی اور دیگر اہم خبریں – 9 مارچ 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین کے مطابق

پاکستان کرکٹ ٹیم 2025 کے وسط میں وائٹ بال سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرنے کا امکان ہے اس دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز بھی شامل ہوں گے۔


اج دبئی میں ائی سی سی چیمپین ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں دونوں ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے بھرپور مقابلہ کر رہی ہیں اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین محسن نقوی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 2025 کے وس میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنے کا امکان بھی ہے اس دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے یہ فیصلہ حالیہ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ کے درمیان طے پایا ہے بنگلہ شکل دی جا رہی ہے اور مستقبل میں پاکستان کی میزبانی ہونے والا سیف فریقی سیریز میں بنگلہ دیش کی شمولیت پر بھی غور کیا جائے گا ناظرین اپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے کمنٹ میں ضرور بتائیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top