
ڈیلی لودھراں نیوز۔
ناظرین یہ واقعہ گجرانوالہ کا ہے کہ ایک خاتون جو کہ محلے کے گھروں میں کام کاج کرتی ہے روزانہ اور کئی مہینوں تک کام کرتی ہے لوگوں کے گھروں میں صفائی برتن وغیرہ دھوتی ہے اور وہ پیسے جمع کر کے نوشہرہ روڈ پر ایک مسجد ہے وہاں اس مسجد کو ایک لاکھ روپے دے دیتی ہے ناظرین اس طرح کے واقعے ہمیں بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن ہم اس خاتون کو تہ دل سے سلام پیش کرتے ہیں ہماری قوم اس احسن اقدام کو سلام پیش کرتی ہے اپ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور پیش کریں