
پشاور: مسجد میں نمازِ تراویح کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے دو نوجوان گرفتار
پشاور مسجد میں نماز تراویح کے دوران دو ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے جوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
ڈیری لودھراں نیوز کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پیشاور میں پیش ایا ہے جہاں نماز تراویح کے دوران دو نوجوان مسجد میں ٹک ٹاک بنا رہے تھے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ایس ایس پی اپریشن پشاور مسعود احمد بنگش کی ہدایت پر کاروائی کی گئی اور ان دو جوانوں کو گرفتار کر لیا گیا
ذرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں نے نورانی نماز تراویح مسجد کے اندر ٹک ٹاک پر ویڈیو بنائی تھی جس پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا گیا اور اس غیر مناسب حرکت پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے
ناظرین اس طرح کے واقعات معشرتی اور مذہبی اقدار کی پامالی پر سوار اٹھاتے ہیں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کا احترام ہر شہری پر لازم ہے اور ایسے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ناقابل برداشت ہیں
ناظرین ہمیں چاہیے کہ کے مقدس مقامات کا ہمیں احترام کریں ہمیں اپنی روایات اور اقدار کا احترام کرتے ہوئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے