نکاح کی تقریب میں دلہن بنی جواں سالہ بیٹی کو جلاد باپ نے چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
ڈیلی لودھراں نیوز کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق۔
چشتیاں کے نواحی گاؤں 35 فتح میں نکاح کی تقریب میں دلہن بنی جواں سالہ بیٹی کو جلاد باپ نے چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
وی او۔۔۔۔
چشتیاں کے نواحی گاؤں 35 فتح میں نکاح کی تقریب میں دلہن بنی جواں سالہ بیٹی کو جلاد باپ نے چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
ماں نے ملزم کی مرضی کے بغیر بیٹی کا رشتہ طہ کیا تھا ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی